پروفیسر انوار احمد زئی کا خلا کبھی پر نہیں ہوسکتا

نیو پور ٹس انسٹیٹیوٹ آف کمیونیکیشن اینڈ اکنامکس کی چئیر پرسن ھما بخاری
نے ضیاالدین تعلیمی بورڈ کے


ڈائریکٹر اور میٹرک بورڈ کراچی، انٹر بورڈ کراچی، میرپور خاص بورڈ کے سابق چیرمین و سابق ای ڈی او کراچی، سابق ایڈیشنل سکریٹری تعلیم پروفیسر انوار احمد زئی کے انتقال پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے


کہ پروفیسر انوار احمد زئی کا خلا کبھی پر نہیں ہوسکتا تعلیم کے شعبے میں ان کی خدمات دنیا کے سامنے عیاں ہیں دعا ہے کہ اللہ پاک ان کے درجات بلند فرماتے ہوئے مغفرت فرمائیں اور مرحوم کے اہلخانہ اور ان کے رفقا و شاگردوں کو صبر جمیل عطا فرمائے امین
ھما بخاری نے مزید کہا کہ مرحوم میرے استاد کا بھی درجہ رکھتے تھے تعلیم و ادب میں ان کی خدمات ھمیشہ یاد رکھی جائیں گی