ایگزیکٹیو ڈائریکٹر نیو نیوز نصراللہ ملک صاحب کا کورونا ٹیسٹ مثبت

ایگزیکٹیو ڈائریکٹر نیو نیوز نصراللہ ملک صاحب کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے

شدید بخار کی وجہ سے طبعیت بہتر نہیں۔
تمام دوستوں سے گزارش ہے اللہ کے حضور نصراللہ ملک صاحب کی صحتیابی کی دعا کریں