بلوچستان فشرمین کواپریٹیو سوسائٹینے بلوچستان کے ماہیگیروں کی بڑھتی فیس کو کم کرنے کیلئے وزیراعلی بلوچستان کو مراسلہ

بلوچستان فشرمین کواپریٹیو سوسائٹی نے بلوچستان کے ماہی گیروں کی بڑھتی فیس کو کم کرنے کیلئے وزیراعلی بلوچستان کو مراسلہ لکھا تاکہ محکمہ فشریز ان فیسوں کو ختم کرئے اسی مراسلہ پر ایک سمری تیار کی گئیں جو مختلف مراحل میں گزر کر


حتمی شکل اختیار کر گیا انشاءاللہ بہت جلد محکمہ فشریز کی جانب سے فیس کو ختم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری ہوگی بلوچستان کے ماہیگیروں کو پرانی ریٹ پر فیس لیا جائے گا۔ بلوچستان فشرمین کواپریٹیو سوسائٹی کا یہ عمل ماہیگیروں کیلئے انتہائی خوش آہند ہے۔