ایم ڈی واٹربورڈ نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا کرے ان کے درجات بلند اور مغفرت فرمائے

ایم ڈی واٹربورڈ اسداللہ خان نے بین الاقوامی شہرت یافتہ قوال مرحوم امجد صابری کی والدہ ،واٹربورڈ کے اسسٹنٹ اکاو ¿نٹنٹ شاہ نیاز اور ڈویژنل کاو ¿نٹ آفیسر محمد ریاض کی والدہ ،ٹیکس ڈپارٹمنٹ ملیر کے خالد بیگ،جمشید ٹاو ¿ن کے
md water board asad ullah khan

سابق فورمین حبیب شاہ،ٹیکس کے جونیئر کلرک کرامت علی خان ،اکاو ¿نٹ آفیسر آفتاب احمد کے والد ،کے ایم سی کے ڈائریکٹرنیر اقبال،بلدیہ کراچی کے افسر اور نعت گو شاعر خورشید اقبال اور ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ، ایک تعزیتی پیغام میں ایم ڈی واٹربورڈ نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا کرے ان کے درجات بلند اور مغفرت فرمائے ، اور اہل خانہ ودیگر سوگواران کو صبر جمیل دے ،آمین