جعلی_ڈومیسائل-مکمل لسٹ پولیس ڈیپارٹمنٹ

یہ مکمل لسٹ پولیس ڈیپارٹمنٹ کی ہے جس میں 442 کانسٹیبل 44 جونیئر کلرک 86 بڑی عمر کے پولیس سپاہی اور 302 وائرلیس آپریٹر جو دوسروں صوبوں سے تعلق رکھتے ہیں ان کو جعلی ڈومیسائل کی بنیاد پر سندھ میں سندھ پولیس کے اندر بھرتی کیا گیا ہے سال 2016 سے 2017

اکثریت کا تعلق ضلع ہری پور ،ایبٹ آباد اور مانسہرہ سے ہے

#جعلی_ڈومیسائل