ظلم کی انتہاء

ظلم کی انتہاء

#کوئٹہ ہزارہ ٹاون میں تین پشتونوں کو لوگوں نے حمام کے اندر انتہائی ظلم کے ساتھ بدترین تشدد، جس میں ایک نوجوان ہلاک دو کی حالت تشویشناک.


کوئٹہ ‘ مرنے والے افراد خروٹ آباد کے رہائشی ہیں..
وجہ جو بھی ہو قتل کرنے کا حق کیسی کو نہیں ہیں.
واقعہ میں ملوث افراد کو گرفتار کرکے سزا دی جائے.