شہری ہو جائیں ہوشیار، گاڑیوں پر کالے شیشے اور نیلی بتی کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

شہری ہو جائیں ہوشیار، گاڑیوں پر کالے شیشے اور نیلی بتی کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید اور ڈی آئی جی آپریشنز رائے بابر سعید کی ہدایت پر۔

ایس ایس پی آپریشنز فیصل شہزاد کی قیادت میں سات روزہ مہم کا آغاز۔۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن اعجاز رشید کی زیر نگرانی ماڈل ٹاؤن ڈویژن میں کالے شیشے اورغیر قانونی ریوالونگ لائٹ استعمال کرنے والی گاڑیوں کے خلاف ایکشن جاری،

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 02 درجن سے زائد گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی گئی،

فیصل ٹاون،شادمان،گارڈن ٹاؤن،ماڈل ٹاؤن اور گلبرگ میں پولیس کی خصوصی ٹیموں نے کارروائی میں حصہ لیا،

کالے شیشے اورغیر قانونی ریوالونگ لائٹ استعمال کرنے والی گاڑیوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔ایس پی ماڈل ٹاؤن اعجاز رشید


فرید مغل
Lahore-