کوئٹہ،گزشتہ شب ہزارہ ٹاون میں تشدد سے جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کی لاشوں کو وزیراعلی ہاوس کے سامنے رکھ کر احتجاج

کوئٹہ،گزشتہ شب ہزارہ ٹاون میں تشدد سے جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کی لاشوں کو وزیراعلی ہاوس کے سامنے رکھ کر احتجاج

کوئٹہ،لواحقین انجمن تاجران اور شہریوں کی بڑی تعداد احتجاج میں شریک

کوئٹہ،اسسٹنٹ کمشنر سٹی ندا کاظمی کی لواحقین سے مذاکرات کی کوشش

کوئٹہ،لواحقین کا ملزمان کی گرفتاری تک احتجاج کرینگے لاش نہیں اٹھائنگے،لواحقین

کوئٹہ،صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کا ہزارہ ٹاون واقعے کا نوٹس

کوئٹہ،متعلقہ اداروں کو واقعے کی تحقیقات کرکےرپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

کوئٹہ،لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ وزیر داخلہ

کوئٹہ،قانون سے بالاتر کوئی نہیں حکومت رٹ کو جو کوئی بھی چیلنج کرے گا ان کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی کی جائے گی ۔ضیا کانگو

کوئٹہ،صوبائی حکومت تمام پہلوئوں سے جائزہ لے کر واقعی ذمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچائے گی۔ وزیر داخلہ

کوئٹہ،ویڈیوز کی مدد سے اب تک 11 افراد گرفتار ہوچکے ہیں۔ ضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ،گزشتہ رات غفلت برتنے پرتھانے کے ایس ایچ او کو معطل کردیا گیا ہے ۔وزیر داخلہ