اسکول اور کالجز کے متعلق محکمہ تعلیم سندھ نے واضع نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

کراچی :اسکول اور کالجز کے متعلق محکمہ تعلیم سندھ نے واضع نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ۔

کراچی : اسکول یکم جون سے نہیں کھولے گے ۔محکمہ تعلیم نے واضع نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ۔

کراچی :12 مئی کو اسٹیرینگ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا کے یکم جون تک اسکول بند رہے گے ۔

کراچی : کرونا وائرس کے پیش اور مجموع صورتحال پر فیصلہ کیا گیا ہے کے اسکول مزید بند رہے گے ۔