فردوس شمیم نقوی میڈیا پرآکر معافی مانگیں اور اسے براہ راست نشر کیا جائے، قانونی نوٹس

سابق ایم ڈی پی آئی اے اعجاز ہارون نے قائد حزب اختلاف سندھ فردوس شمیم نقوی کے خلاف ہتک عزت کا دعوی کردیا،

فردوس شمیم نقوی نے 27 مئی کو میڈیا ٹاک میں میری کردار کشی کی، قانونی نوٹس

میرے خلاف قابل اعتراض گفتگو کی گئی، قانونی نوٹس

مجھ پر من گھڑت الزامات عائد کر کے میری ساکھ کو نقصان پہیچایا، قانونی نوٹس

فردوس شمیم نقوی میڈیا پرآکر معافی مانگیں اور اسے براہ راست نشر کیا جائے، قانونی نوٹس

فردوس شمیم نقوی کو دس کروڑ روپے ہرجانا دینے کا پابند کیا جائے، قانونی نوٹس

فردوس شمیم کو آئندہ میرے خلاف بیانات دینے اور کردار کشی نہ کرنے پر پابند کیا جائے، قانونی نوٹس