نیب کی کھلی کچہری – عوام نے بلڈرز کے خلاف شکایات کاانبار لگا دیا ۔۔۔۔۔۔۔

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی ہدایت پر ڈاکٹر جنرل نیب کراچی بریگیڈیئر ریٹائرڈ فاروق نصیرآباد عوامی شکایات سننے کے لیے کھلی کچہری کا اہتمام کرتے ہیں جان سندھ بھرکے عوام پورے اعتماد کے ساتھ اور آزادی کے ساتھ اپنی شکایت کا اظہار کرتے ہیں وہ ذاتی طور پر پیش ہو کر اپنی شکایت جمع کروا سکتے ہیں یا بذریعہ فون فیکس ایمیل اپنی شکایت بھجواتے ہیں
نیب کراچی کے دفتر میں لگنے والی کھلی کچہری اب انتہائی مقبولیت حاصل کر چکی ہے
ہر مرتبہ کھلی کچہری میں عوام کی بڑی تعداد میں شرکت اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ عوام نے پکے گا اور نیب کی کارروائیوں پر بھرپور اعتماد رکھتے ہیں ۔

کھلی کچہری میں یوں تو ہر طرح کے محکموں اداروں اور شخصیات کے خلاف شکایات وصول کی جاتی ہیں
لیکن عوام کی جانب سے شکایات کی زیادہ تعداد بلڈرز اور کوآپریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹیز کے حوالے سے سامنے آئی ہے
اس کے علاوہ مختلف وفاقی اور صوبائی اداروں محکموں اور افسران کے حوالے سے بھی شکایات بھیجیں اور جمع کرائی گئی ہیں
ڈی جی نیب کراچی بریگیڈیئر ریٹائرڈ فاروق نصیر اعوان عوامی شکایات سن کر ان کا جائزہ لے کر کمپلینٹ ویریفیکیشن کے آرڈر جاری کرتے ہیں

کھلی کچہری میں آئے ہوئے متاثرہ شہریوں نے نیب کے گھماتا کارروائیوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی
پاکستان کی سرکردہ نیوز ویب سائٹ جیوے پاکستان ڈاٹ کام کی سرورکوٹ مطابق نیب کی کھلی کچہری میں سامنے آنے والے کیسز کی اکثریت کا تعلق مشہور بلڈرز ڈویلپرز اور کوآپریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹی سے ہے
مزید شکایت جگانے کے لیے عوام درج ذیل طریقوں سے نیب کراچی آفس سے رابطہ کرسکتے ہیں
فون نمبر 021-111622622