وفاقی حکومت ٹڈی دل کے خاتمہ کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے ۔گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی گورنر ہاؤس میں ملاقات
*وفد میں حلیم عادل شیخ،جے پرکاش لوہانہ ،جمال صدیقی،آغا ارسلان ،سیف اللّہ ابڑو،جام فاروق ،حنیف لاکھانی ،مظفر شجرہ،نواب زید تالپور،سمیر میر شیخ اور مجید پٹھان شامل تھے

*صوبہ میں وفاق کے زیر انتظام ترقیاتی منصوبوں ،احساس پروگرام کی چاروں کٹیگریز کے تحت نقد رقم کی تقسیم ،صوبہ میں ٹڈی دل کے خطرے اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال

*وفاقی حکومت ٹڈی دل کے خاتمہ کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے ۔گورنر سندھ

*ہم اس مشکل وقت میں صوبہ کے کسانوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔گورنر سندھ

*احساس پروگرام پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا پروگرام ہے۔گورنر سندھ

*اس کی چاروں کیٹیگریز میں رقوم کی تقسیم میں شفافیت کو یقینی بنانے پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔گورنر سندھ