جعلی ڈومیسائل بنانے کا معاملہ

جعلی ڈومیسائل بنانے کا معاملہ

لاڑکانہ: ہم پہلے دن کی کارروائی سے پرامید ہیں کے چند کیسز ضرور مل جائیں گے، قاضی شاہد پرویز

لاڑکانہ: ایسے کیسز جو کہ فیک ڈومیسائل کے ہونگے یا جن پر مزید انکوائری کی ضرورت ہوگی، قاضی شاہد پرویز

لاڑکانہ: انکوائری کمیٹی میں سب سے پہلے ایک کرائٹیریا مقرر کر دیا ہے، قاضی شاہد پرویز

لاڑکانہ: جس میں انسانی نفسیات، قانون، ریکارڈ کی کمزوریاں جو کہ عام طور پر رکھی جاتی ہیں جو ہم نے تجربے سے سیکھی ہیں، قاضی شاہد پرویز

لاڑکانہ: تحقیقاتی کمیٹی نے ڈومیسائل برانچ کے دورے کے دوران ریکارڈ تحویل میں لے لیا ہے، قاضی شاہد پرویز

لاڑکانہ: انکوائری شروع کرتے ہی 15 منٹ کے اندر تین مشکوک کیس سامنے آئے، قاضی شاہد پرویز

لاڑکانہ: جن میں سے ایک کیس ڈی فیکٹ ثابت بھی ہوا ہے، قاضی شاہد پرویز

لاڑکانہ: دو کیسز میں مزید تفتیش کی ضرورت ہے، قاضی شاہد

لاڑکانہ: اس وقت 250 ایسے کیسز سامنے آ چکے ہیں جن کی مزید انکوائری کی ضرورت ہے، قاضی شاہد

لاڑکانہ: اس کا مطلب ہمارا ترتیب کردہ لیول درست ثابت ہو رہا ہے،

لاڑکانہ: ان متاثرہ عوام سے بھی اپیل کی کہ جن کی ایڈمیشن یا ملازمتیں نہیں مل سکیں وہ انکوائری کمیٹی کے سامنے اظہار کریں، قاضی شاہد پرویز کی گفتگو