پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک کا کراچی میں پانی کی قلت پر اظہار تشویش

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک کا کراچی میں پانی کی قلت پر اظہار تشویش

سمندر کنارے بسا شہر کراچی پانی کی بوند بوند کو ترس رہا ہے۔ طاہر ملک

رمضان اور عید کے موقع پر شہر میں پانی کی مصنوعی قلت پیدا کی گئی۔ طاہر ملک

شہری پانی کے ٹینکر مہنگے داموں خریدنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ طاہرملک

شہر میں واٹر ٹینکر مافیا کا راج ہے، جو پانی جو چوری کرکے مہنگے داموں فروخت کرتے ہیں۔ طاہر ملک

سندھ گورنمنٹ شہر میں پانی کے مصنوعی بحران کے خلاف کاروائی کرے۔ طاہر ملک

واٹر بورڈ شہر کے تمام علاقوں میں پانی کی فراہمی کو پورا کرے۔ طاہر ملک

جاری کردہ
میڈیا سیل پی ٹی آئی سندھ