روسی خاتون کا فلیٹ میں 6میل دوڑ لگانے کا مظاہرہ

کوروناکے باعث نہ صرف کئی ممالک مکمل یا جذوی طر پر لاک ڈاؤن ہیں بلکہ اپنے شہریوں کے گھروں سے نکلنے پر پابندی سمیت آئسولیشن میں رہنے کی سختی سے تاکید کردی گئی ہے۔

اس صورتحال کے باعث لوگوں نے گھر میں وقت گزارنے کے جہاں نت نئی سرگرمیوں میں مصروف ہیں وہیں ایک روس کے دارالحکومت ماسکوسے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے خود کو فٹ رہنے اور ساتھ انوکھا کارنامہ سرانجام دینے کی ٹھانی۔

خاتون نے اپنے فلیٹ ہی میں ایک دن میں 6میل دوڑ لگانے کا شاندار مظاہرہ کیا