لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزادکشمیر، گلگت بلتستان سمیت پارٹی کے تمام صوبائی صدور کو ٹیلی فون

لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزادکشمیر، گلگت بلتستان سمیت پارٹی کے تمام صوبائی صدور کو ٹیلی فون

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کو فون کرکے صوبے کی صورت حال پر بات چیت کی


لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی خیبرپختونخوا کے صدر ہمایوں خان اور پی پی پی بلوچستان کے صدر علی مدد جتک کو بھی فون

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی کے صوبائی صدور کے ذریعے تنظیموں سے وابستہ کارکنان و عہدیداران کو عید کی مبارک باد دی

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کو بھی فون، صوبے کی مجموعی صورت حال پر گفتگو

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عید کے موقع پر پی پی پی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود سے بھی ٹیلی فونک رابطہ کیا

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر اور پی پی پی گلگت بلتستان کے صدر امجد ایڈووکیٹ کو بھی فون

لاڑکانہ: تمام صوبائی صدور تنظیموں کے کارکنان و عہدیداران تک میری نیک تمنائیں پہنچائیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ: کارکن عید ملن تقریبات کے بجائے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے رابطے کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت

لاڑکانہ: پارٹی صدور اس بات کو یقینی بنائیں کہ پارٹی عہدیداران و کارکنان سماجی فاصلے کے اصولوں کا خیال رکھیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت

لاڑکانہ: سیاسی سرگرمیوں میں شامل اور سوشل میڈیا پر متحرک جیالے پارٹی کا اثاثہ ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ: عید کے اس موقع پر میں ملک بھر کے جیالوں کو ان کی ثابت قدمی پر سلام پیش کرتا ہوں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ: کرونا وائرس کی وباء کا ہم سب نے مل کر مقابلہ کرنا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ: پاکستانی قوم دنیا کی بہادر ترین قوم ہے، ہم نے بڑے بڑے بحرانوں کا مقابلہ کیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ: اگر متحد رہے تو ہم ملک کے موجودہ بحرانوں سے بھی نکل جائیں گے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری