جب صحافت میں ایسے لوگ آئیں گے تو یہ تو ہوگا

المیہ

جب لوگ شعبہ صحافت میں

حرام مال کمانے اور اس کا تحفظ کرنے
ٹیکس چوری کرنے
جوئے کے اڈے چلانے
شراب اور منشیات کا کاروبار کرنے
ایجنٹ کا کردار ادا کرنے
اپنے ناجائز کاروبار کا تحفظ کرنے
بلیک میلنگ اور بھتا لینے
پیسے لے کر لوگوں کے ناجائز کام کروانے
پیسے لے کر شریف شہریوں پر ناجائز ایف آئی آر کروانے اور ایف آئی آر ختم کروانے
پینچا گیری اور جگا شاہی کرنے
دوسروں پر رعب جمانے اور اپنی ناجائز برتری قائم کرنے
کے لیے 5 پاس اور 6 فیل المعروف سریا کٹن والے اور المعروف فوٹواسٹیٹ مشین ٹھیک کرنے والے شعبہ صحافت میں آئیں گے تو پھر اس طرح کے اشتہار شائع ہوں گے

(طارق بشیر بٹ)
چیف ایڈیٹر فورینزک نیوز
ڈسٹرکٹ انچارج روزنامہ جناح گجرات