لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سندھ کے وزیراعلی مراد علی شاہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سندھ کے وزیراعلی مراد علی شاہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

لاڑکانہ: چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعلی سندھ نے کرونا وائرس کے حوالے سے سندھ کی مجموعی صورت حال سے آگاہ کیا

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعلی سندھ نے طیارہ حادثے کے بعد میتیوں کی حوالگی اور زخمیوں کے علاج کے حوالے سے بھی بریف کیا

لاڑکانہ: طیارہ حادثے کی وجہ سے آج پورے ملک کی فضا سوگوار ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بچوں میں کرونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار

لاڑکانہ: اگر ہم عوام احتیاط نہیں کریں گے تو یہ وائرس مزید سنگین صورت اختیار کرسکتا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا وزیراعلی سندھ سے مکالمہ

لاڑکانہ: سندھ کے محکمہ صحت نے عوام کی زندگیوں کے تحفظ کے لئے مثالی اقدامات کئے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ: ملک بھر کے مریضوں کا علاج کے لئے سندھ آنا صوبے کے نظام صحت پر عوام کا اعتماد ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری