کویٹہ میں کرونا کے پیش نظر تمام تفریحی مقامات بند ہونے کی وجہ سے کوئلہ پاٹک پر واقع چورنگی پر عوام کا رش لگا ہوا ہے

کویٹہ میں کرونا کے پیش نظر تمام تفریحی مقامات بند ہونے کی وجہ سے کوئلہ پاٹک پر واقع چورنگی پر عوام کا رش لگا ہوا ہے جس کی وجہ سے سڑک پر کچرے پلاسٹک وغیرہ اور صفائی کا نظام خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے حکومت اور پولیس خاموش تماشائی بنے ہے حکومت کو چائیے ایسے جگوں پر عوام کو رش اور جمع ہونے سے روکھا جائے تاکہ کرونا سے شہری محفوظ رہے سکے