لان میں گھاس کاٹنے والے بچے کا دلچسپ انداز

آپ نے اکثر منچلوں کو ہووربورڈنگ کرتے دیکھا ہی ہوگا، لیکن یہاں تو بچے بھی ہووربورڈنگ کے ماہر نکلے۔

کینیڈا میں ایک10سالہ بچے کو لان کی گھاس کاٹنے کا کام ملا تو اس نے ہووربورڈ کی مدد سے لان کی گھاس منٹوں میں کاٹ دی
ہووربورڈ کی مدد سےگھاس کاٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے اور صارفین بچے کی عقلمندی کی تعریف کر رہے ہیں