ائی جی پی سندھ مشتاق مھر کا کراچی میں طیارہ حادثے پر اظہار افسوس

ائی جی پی سندھ مشتاق مھر کا کراچی میں طیارہ حادثے پر اظہار افسوس .

ائی جی پی کا واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج وغم کا اظہار .
متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار ۔ جان بحق افراد کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا۔

پولیس کے عوام غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہین .ائی جی پی سندھ مشتاق مھر

تمام دوستوں رشتے داروں سے بوقت افطار خصوصی دعا کی اپیل ھے کہ ان کے گھر والوں کے لئے دعا کی جائے کہ اللہ تعالیٰ صبر جمیل عطا فرمائے