حکومت پاکستان نے PK 8303 کے فضائی حادثے کی تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی

حکومت پاکستان نے PK 8303 کے فضائی حادثے کی تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی۔ایئر کموڈور محمد عثمان غنی انویسٹی گیشن ٹیم کے سربراہ ہوں گے انویسٹی گیشن ٹیم چار ارکان پر مشتمل ہے دیگر اراکین میں ونگ کمانڈر ملک محمد عمران ایڈیشنل ڈائریکٹر ٹیکنیکل انویسٹیگیشن ۔

ان کے علاوہ گروپ کیپٹن توقیر اور ناصر مجید جوائنٹ ڈائریکٹر اے ٹی سی آپریشنز کوئی سٹیشن ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے ۔حکومت پاکستان کے تحت ایوی ایشن ڈویژن کی جانب سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں انویسٹی گیشن ٹیم کی تشکیل کا اعلان کیا گیا ہے یہ انویسٹی گیشن ٹیم سولائزیشن رولز 1994 کے رولز کے مطابق تحقیقات کرکے اپنی رپورٹ حکومت کو پیش کرے گی تحقیقاتی ٹیم ابتدائی رپورٹ نوٹیفیکیشن کے اجرا کے ایک مہینے کے اندر حکومت کو پیش کرے گی اس سلسلے میں ایک منٹ ویکیشن شیخ نورمحمد کے دستخط سے جاری کردیا گیا ہے جو سولائزیشن میں ڈپٹی سیکریٹری ہیں ۔