پی آئی اے کے بدقسمت طیارے کا عملہ

کراچی میں فضائی حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے کے بدقسمت طیارے کے عملے کی تصاویر ذیل میں دی جا رہی ہیں ۔بدقسمت طیارے کے فضائی عملے کی تصاویر جیوے پاکستان کے ایک دوست نے ارسال کی ہیں

کیپٹن سجاد گل طیارے کو اڑا رہے تھے، ان کے ساتھ آفیسر عثمان اعظم تھے۔ فرید احمد چودھری، عبدالقیوم اشرف، ملک عرفان، ایئرہوسٹس مدیحہ ارم، آمنہ عرفان، عاصمہ شہزادی، عملے کے تمام لوگوں کا تعلق لاہور سے ہے