طیارے کے حادثے کی ابتدائی رپورٹ

یہ پی آئی اے کا بتیسواں طیارہ گر کر تباہ ہوا ہے۔
تکنیکی پسماندگی، مرمت و فٹنس کا فقدان، پائلٹ و دیگر ملازمین کی لمبی لمبی ڈیوٹیاں، اشرافیہ کی اربوں کی کرپشن اور انتظامی نا اہلیاں۔
یا صرف حادثہ؟

طیارے کے حادثے کی ابتدائی رپورٹ
1۔ ہواباز نے اطلاع دی کہ اس کے لینڈنگ گیئر کام نہیں کررہے ہیں
2۔ ہواباز سے کہا گیا کہ وہ نیچے آکر راونڈ لے تاکہ نیچے سے انجینئرز جائزہ لے سکیں اسی دوران پرندے انجن سے ٹکرائے
3۔ پائلٹ نے اطلاع دی کہ وہ ایسا ہی کرے گا پھر بتایا کہ طیارہ پاور کھو رہا ہے
4 ۔ پائلٹ نے کہا دونوں انجن کام نہیں کررہے ۔
5 طیارہ نیچے آنے لگا پھر گلائڈنگ کرنے لگا اسی دوران ماڈل کالونی کی ایک اونچی عمارت سے ٹکرا گیا