حادثے کا شکار طیارے میں سوار افراد کی تفصیلات

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا لاہور سے کراچی آنے والا مسافر طیارہ اے320 ایئربس جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کے قریب رہائشی علاقے ماڈل کالونی میں گر کر تباہ ہوگیا۔

حادثے کا شکار طیارے میں 90 مسافر اور عملے کے 8 افراد سوار تھے جن کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہے۔