پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پی آئِی اے جہاز حادثے پر افسوس کا اظہار

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پی آئِی اے جہاز حادثے پر افسوس کا اظہار

پی پی پی چیئرمین نے متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت و ہدردی کا اظہار کیا

حادثے میں میں قیمتی جانوں کا ضیاع مجھ سمیت پوری قوم کے لیئے باعث صدمہ ہے: بلاول بھٹو زرداری

انسانی جانوں کو بچانے کے لیئے حکومت سندھ تمام وسائل بروئے کار لائے: بلاول بھٹو زرداری

حادثے کے اسباب معلوم کرنے کے لیئے اعلیٰ سطحی تحقیقات کرائی جائے: بلاول بھٹو زرداری