جیکسن پولس نے لاک ڈاون کے باوجود کیماڑی میں عیدی مہم شرو ع کردی

جیکسن پولس نے لاک ڈاون کے باوجود کیماڑی میں عیدی مہم شرو ع کردی تھانہ انچارج ملک عادل اور ہیڈ محرر نے کراچی بھر کے تھانوں میں پابندی کے باوجود جیکسن تھانے میں پولس اهلكار خان بہادر اور رشید عرف چاچو کی زیر نگرانی اسپیشل پولس پارٹی تشکیل دے دی پولس پارٹی میں شامل اهلكار دن میں پولس موبایلوں میں ڈیوٹی کے بعد شام سے رات گیے تک سادہ کپڑوں میں موٹر سايكل گشت کرتے ہوۓ ٹھیلے والوں اور دوکانداروں سے بھتہ وصول کرتے ہیں اور انکار پر تھانے لے جا کر گرفتار کرنے کی دھمکیاں دیتے ہیں علاقہ مکینوں کے مطابق اسی پارٹی کے سادہ لباس اهلكارون کی زیر سرپرستی علاقے میں گٹکا ما وہ اور منشیات بھی فروخت کی جا رہی ہے دوکانداروں اور اہلیان علاقه نے ڈی آ ی جی ساوتھ شرجیل کھرل ایس ایس پی سٹی مقدس حیدر سمیت حکام سے اپیل کی ہے کہ اس غیر قانونی عمل میں ملوث اہلکاروں کے خلاف فوری کارروائی کر کے انہیں عز اب سے نجات دلا ی جائے