گورنر سندھ عمران اسماعیل کا چیئرمین پی آئی اے کو فون

گورنر سندھ عمران اسماعیل *
کا چیئرمین پی آئی اے کو فون

*طیارہ حادثہ کے متاثرین کا خیال رکھنے کے وزیر اعظم کے احکامات پہنچائے
*
وزیر اعظم عمران خان نے طیارہ حادثہ میں میں تباہ ہونے والے مکانات میں رہائش پذیر افراد کو ہوٹل میں متبادل رہائش فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے گورنر سندھ

وزیر اعظم نے پی آئی اے کو *متاثرہ افراد کی فوری طور پر دیکھ بھال کی ہدایت کی ہے۔گورنر سندھ