وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جہاز حادثے میں معجزانہ طور بچنے والے بینک آف پنجاب کے صدر ظفر محمود کی دارالصحت اسپتال میں عیادت کی

* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جہاز حادثے میں معجزانہ طور بچنے والے بینک آف پنجاب کے صدر ظفر محمود کی دارالصحت اسپتال میں عیادت کی

* الحمد اللہ ظفر محمود اسٹیبل ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* وزیراعلیٰ سندھ نے ظفر محمود کو آواز دی، مراد از ہیئر

* ظفر محمود نے جواب دیا، تھینک یو سو مچ، اللہ پاک نے رحم کیا

* وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ظفر آپ آرام کریں، ڈاکٹرزکو اپنی کارروائی کرنے دیں، میں پھر دورہ کروں گا

عبدالرشید چنا
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ