پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک کا جہاز حادثے پر اظہار افسوس

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک کا جہاز حادثے پر اظہار افسوس

جہاز گرنے سے ہونے والے نقصان پر دل افسردہ ہے۔ طاہر ملک

پی ٹی آئی کے کارکنان امدادی کاموں میں بھرپور حصہ لیں۔ طاہر ملک

واقعے کو جلد تحقیقات کروائی جائیں۔ طاہر ملک

آبادی پر جہاز گرنے سے قیمتی جانوں کے نقصان کا خدشہ ہے۔ طاہر ملک

جناح اور سول اسپتال میں فوری ایمرجنسی لگائی جائیں۔ طاہر ملک

جاری کردہ
میڈیا سیل پی ٹی آئی سندھ
03232121127