پولیس افسر سے بدتمیزی کرنے والی ⁧‫#کرنل کی بیوی‬⁩ سے مشہور خاتون کے خلاف مقدمہ درج

‏⁧‫پولیس افسر سے بدتمیزی کرنے والی ⁧‫#کرنل کی بیوی‬⁩ سے مشہور خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

‏مانسہرہ کے ضلعی پولیس آفیسر صادق بلوچ نے گزشتہ روز ہونے والے واقعے میں ملوث خاتون کے خلاف تھانہ سٹی مانسہرہ میں مقدہ درج کر لیاگیا۔