ہانگ کانگ، ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے طنز و مزاح کے شو بند

ہانگ کانگ کی حکومت نے آزادی صحافت پر حملہ کرتے ہوئے ایک شو کو بند کرادیا، تفصیلات کے مطابق ہانگ کانگ میں پبلک ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے طنز و مزاح کے شو کو حکومت نے بند کر دیا ہے۔ نشریاتی ادارے کو تنبیہ کی گئی ہے اور اس سے مبینہ طور پر پولیس کی توہین کرنے والے پروگرام کے بارے میں معافی مانگنے لیے کہا گیا ہے۔آر ٹی ایچ کے کے اس شو کی بندش پر مختلف حلقوں نے خاصی تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ چین کی حکومت کا ہانگ کانگ میں کتنا عمل دخل ہے۔ہانگ کانگ کی حکومت نے منگل کو ʼآر ٹی ایچ کے کو حکم دیا کہ وہ اپنے تمام پروگراموں اور ادارتی پالیسی کا جائزہ ل

Courtesy Jang