وفاقی حکومت میں سندھ انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ اینڈ کمپنی لمیٹڈ کے سی ای او کا اضافی چارج خاقان مرتضیٰ کو سونپ دیا

وفاقی حکومت میں سندھ انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ اینڈ کمپنی لمیٹڈ کے سی ای او کا اضافی چارج

فلائیٹ لیفٹینٹ ریٹائرڈ خاقان مرتضیٰ کو سونپ دیا۔وہ پی اے ایس گروپ گریڈ 21کے افسر ہیں اور گورنر سندھ کے پرنسپل سیکرٹری کے طور پر فرائض انجام دے رہے ہیں انہیں یہ اضافی ذمہ داریاں تین مہینے


یا کسی ریگولر افسر کی تعیناتی تک سونپی گئی ہیں اس حوالے سے کیبنٹ سیکریٹریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے ڈپٹی سیکرٹری مریم کیانی کے دستخط سے 18 مئی کو نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے