دنیا بھر سے 3000 افراد کو ملازمت سے محروم ہونا پڑے گا

آن لائن ٹرانسپورٹ کے معروف ادارے ’اوبر‘نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والی معاشی صورتحال کے پیش نظر دنیا بھر سے 3000 افراد کو ملازمت سے محروم ہونا پڑے گا جوکہ مجموعی تعداد کا ایک چوتھائی ہے، بند کرنے والی سروس میں کوررائڈ شئیراور ڈیلیوری سسٹم شامل ہیں ،یہ اعلان اوبر کے چیف ایگزیکیٹودارا خوسو واشاہی نے کیا، ان کا کہنا تھا کہ مجموعی طور پر کاروبار کو رواں رکھنے کے لئے یہ فیصلے بہت ضروری تھے