میئر زمین الاٹمنٹ میں ملوث تھا?

شفاف ترین عمران خان کی حکومت میں، دو دن پہلے ن لیگ کے حمایت یافتہ میئر اسلام آباد کو یہ کہہ کر معطل کر دیا گیا کہ ان کے خلاف تحقیقات کی جائیں گی.

لیکن اصل سٹوری کل عیاں ہوئی جب اسلام آباد کے تین حلقوں این اے 52،53،54 کے لیے ساڑھے27 ارب روپے کے ترقیاتی پروگرام منظور کر لیے گئے

تاہم ٹی وی 92 میں ایک سیاسی تجزیہ کار نے دعوی کیا کہ میئر زمین الاٹمنٹ میں ملوث تھا اور ایف سی نے انہیں معطل کردیا