پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ٹویٹر پیغام

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ٹویٹر پیغام

مجھے امید ہے کہ ہمارے ملک کی اعلی عدالتوں میں فہم و فراست کو ملحوظ خاطر رکھا جائے گا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
bilawal bhutto zardari front line workers
میں یقین نہیں کرنا چاہتا کہ اعلی عدلیہ کوئی ایسا فیصلہ سنائے گی کہ پاکستانیوں کی صحت اور زندگیوں کو خطرات لاحق ہوں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

میں پرامید ہوں کہ معزز جج صاحبان طبی حقائق کو مدنظر رکھ کر فیصلے سنائیں گے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری