گھرکی ٹرسٹ ٹیچنگ ہسپتال مستحق مریضوں کو بہترین صحت کی دیکھ بھال کی خدمات فراہم کرنے کے لئے پرعزم

گھرکی ٹرسٹ ٹیچنگ ہسپتال مستحق مریضوں کو بہترین صحت کی دیکھ بھال کی خدمات فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے

گھرکی ٹرسٹ ٹیچنگ ہسپتال کی کاوشوں کو اور پروفیسر ڈاکٹر عامر عزیز (چیئرمین جی ٹی ٹی ایچ) نے ایک براہ راست

نشست میں وضاحت کی کہ گھرکی ٹرسٹ ٹیچنگ ہسپتال مستحق مریضوں کو بہترین صحت کی دیکھ بھال کی خدمات فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے۔ یہ رمضان سائبرکائناف (روبوٹک ریڈیو سرجری سسٹم۔ کینسر کے مریضوں کے لئے ایک نئی امید) کی تنصیب کے عمل میں ہماری مدد کرتا ہے۔

کراچی کے بعد دوسرا سائبرنائف ٹیکنالوجی سے ہونے والا جدید کے علاج اب گھر کی اسپتال میں بھی دستیاب ہو سکے گا ۔اس حوالے سے مشینری کے فنڈز کا انتظام کر لیا گیا ہے اور جلد یہ آج یہاں پر دستیاب ہوسکے گا ۔
انہوں نے بتایا کہ لاگ ڈاؤن کے دوران کر کی اسپتال میں تمام احتیاطی تدابیر کو اپنایا گیا اور ساڑھے8سو آرتھوپیڈک اور اسپائن کے آپریشن کیے ہیں اور کسی غریب کو واپس نہیں جانے دیا گیا ۔اللہ کا نام لے کر مریضوں کا علاج کر رہے ہیں اور ہمارے ہاں اتنے مریضوں کا علاج کرنے کے باوجود ایک بھی نہ ملا کرو نا پوزیٹیو کا شکار نہیں ہوا ۔ڈیڑھ کروڑ روپے کا علاج مہینے میں فری کیا جارہا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ اگر کسی کا گھٹنا بننا ہو تو نیا گھٹنہ جوڑ 15 سے 20 لاکھ روپے میں پڑتا ہے لیکن یہاں پر ہم امریکہ کا بنا ہوا پانچ لاکھ روپے میں بدل دیتے ہیں ۔60کروڑ روپے مالیت سے زیادہ کی سائبر نائف علاج کی مشینری نکالی گئی ہے اور کینسر کے مریضوں کا شعاعوں کی مدد سے فری علاج کیا جاسکے گا ۔

اس کے حق میں اپنی زکوٰ & اور عطیات ارسال کریں:
“حاجی محمد اصغر گھرکی ٹرسٹ” (گھرکی ٹرسٹ ٹیچنگ ہسپتال)

Send your Zakat & Donations in favor of:
“Haji Muhammad Asghar Ghurki Trust” (Ghurki Trust Teaching Hospital)

Dubai Islamic Bank
The Mall Branch
A/c # 0660331227001
IBAN Number : PK 78 DUIB0000000331227001
Ghurki Trust Teaching Hospital

Habib Bank Limited
Batapur Branch, Jallo Morr Lahore
A/c # 05220007387603
IBAN Number: PK 47 HABB 0005220007387603
Ghurki Trust Teaching Hospital

For Contact: 042 111 348 348 (Ext: 419)
For Direct Call: 042 36526113
Whatsapp: +923134313456

#GhurkiTrustTeachingHospital #Cyberknife #RoboticRadioSurgerySystem #DonateNow #DonateForDeserving