کراچی کی معروف لکی ٹیکسٹائیل ملز کی من مانیاں کورونا کے نام پر روزانہ کی بنیاد پر ورکرز کو نوکری سے فارغ کیا جانے لگا

کراچی کی معروف لکی ٹیکسٹائیل ملز کی من مانیاں کورونا کے نام پر روزانہ کی بنیاد پر ورکرز کو نوکری سے فارغ کیا جانے لگا

کراچی : لکی ٹیکسٹائیل ملز مالکان کا سندھ حکومت کی رٹ کو چیلنج، حکومت فیکٹری مالکان کے آگے بے بس، آنکھیں بند کرلیں

کراچی : لکی ٹیکسٹائیل ملز انتظامیہ کا ورکرز پر تشدد خواتین کو دھکے دے کر فیکٹری سے باہر نکال دیا

کراچی : صبح سات بجے سے خواتین اور مرد حضرات اپنے حق کے لئے فیکٹری کے باہر موجود

کراچی : ایڈمن مینجر اور فلور مینجر سجاد نے زبردستی ورکرز سے دستخط کروائے

کراچی : دستخط کے بعد بتایا گیا کہ انہیں‌ زبردستی نکالا نہیں‌ گیا بلکہ وہ خود ہی جا رہے ہیں

کراچی : متاثرین کا شدید احتجاج، اس سے قبل نکالے گئے ورکرز کو تاحال واجبات ادا نہیں کیے گئے

کراچی : 2 ماہ کا کرایہ ادا کرنا ہے، کہاں سے ادا کروں گی،متاثرہ خاتون

کراچی : خاوند بیمار ہیں میں ہی بچوں کا پیٹ‌ پالنے کے لیے ملازمت کرتی ہوں گزارا کیسے ہوگا، متاثرہ خاتون

کراچی : حکومت سو رہی ہے روزانہ کئی سو افراد نکالے جارہے ہیں جوکہ خلاف قانون ہے، متاثرہ شخص

کراچی: مظاہرین کی حکومت سے انصاف کی اپیل ، فیکٹری مالکان کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ