کرو نا ریلیف کیمپ پر بڑی تعداد میں راشن بیگز کی تیاری اور مستحقین میں تقسیم کا عمل جاری

مستحقین میں راشن بیگ تقسیم کرنے کے لئے سارا دن رضاکار راشن بیگ کی تیاری کا کام کرتے ہیں اور عشاء کے بعد مستحقین کے گھر گھر جاکر یہ راشن بیگ ان تک پہنچائے جاتے ہیں ان راشن بیگ میں کھانے پینے کی ضروری اشیاء جن میں آٹا گھی ڈالیں مرچیں پتی سب شامل ہے

کرو نا ریلیف کیمپ پر بڑی تعداد میں راشن بیگز کی تیاری اور مستحقین میں تقسیم کا عمل جاری