ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ فدا حسین جانوری کی سربراہی میں ویسٹ پولیس کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری.

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ فدا حسین جانوری کی سربراہی میں ویسٹ پولیس کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری.

▪ایس ایچ او سرجانی لیڈی انسپیکٹر شرافت خان کی سربراہی میں پولیس پارٹی کا بدنام زمانہ منشیات فروش اقبال عرف حضور بخش عرف غفورا کے اڈے پر چھاپہ بڑی مقدار میں منشیات برآمد کر لی.

▪سرجانی پولیس نے انٹیلی جنس بیس کاروائی کرتے ہوئے حضور نامی منشیات فروش کے اڈے سے تین افراد 1- امام بخش عرف چڑیا ولد فیض محمد, 2- قربان ولد حاجی گل بیگ اور 3- عمر ولد حمید کو گرفتار کر لیا جبکہ اقبال عرف حضور بخش عرف غفورا موقع سے فرار ہونے میں کامیاب.

▪کاروائی کے دوران منشیات کے اڈے سے 4 کلو 200 گرام چرس برآمد کر لی گئی.

▪گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات کا اندراج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا جبکہ حضور بخش عرف غفورا کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں.