آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے گوادر کے لئے امدادی پیکج ۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے گوادر کے لئے امدادی پیکج ۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے گوادر کے ضرورت مند افراد کے لئے راشن ، نادار کے لئے ادویات اور بچوں کے لئے اسپورٹس کٹ کا تحفہ

پاک آرمی یونٹ 10FF ، 31AK اور 133 ونگ کے زیر نگرانی 873 خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا

آرمی چیف کی جانب سے بجھوائے گئے راشن میں سے 133 اقلیتی فیملیز کو بھی راشن فراہم کی گئی

پاک آرمی کی جانب سے گوادر کے مختلف مقامات پر فری میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹرز نے 1192 مریضوں کا معائنہ کیا

فری میڈیکل کیمپ میں مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی گئی

آرمی چیف کی جانب سے بچوں کی اسپورٹس ایکٹوٹی کے لئے مختلف علاقوں میں 95 غریب بچوں کو اسپورٹس کٹ کی فراہمی