کوئٹہ، بلوچستان ہائیکورٹ میں نیشنل فنانس کمیشن کا نوٹیفکیشن چیلنج

کوئٹہ، بلوچستان ہائیکورٹ میں نیشنل فنانس کمیشن کا نوٹیفکیشن چیلنج

کوئٹہ، کامران مرتضی ایڈووکیٹ اور میر عطااللہ لانگو و دیگروکلا نے آئینی درخواست دائر کردی

کوئٹہ، این ایف سی آئینی فورم ہے، درخواست

کوئٹہ، این ایف سی مشیر خزانہ کی رکنیت غیر آئینی ہے، درخواست گزار


کوئٹہ، جاوید جبار کو این ایف سی میں بلوچستان کی جانب سے رکن مقرر کیا گیا ہے، آئینی درخواست

کوئٹہ، جاوید جبار ایک لکھاری ہیں ٹیکنیکل عہدہ سونپنا غیرقانونی ہے

کوئٹہ، جاوید جبار کی تقرری آئین و قانون کے منافی ہے، درخواست گزار

کوئٹہ، عدالت عالیہ نیشنل فنانس کمیشن کے قیام کو کالعدم قرار دے، درخواست گزار

کوئٹہ، آئینی درخواست میں وفاق اور چاروں صوبوں کے وزارت خزانہ کو فریق بنایا گیا ہے

کوئٹہ، بلوچستان ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے

کوئٹہ، آئینی درخواست پر سماعت 21 مئی کو ہوگی، درخواست گزار کامران مرتضی ایڈووکیٹ