کورونا وائرس کی صورتحال پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز کا وڈیو لنک اجلاس

کورونا وائرس کی صورتحال پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز کا وڈیو لنک اجلاس

وفاقی وزیر برائے صنعت وتجارت حماد اظہر نے صدارت کی

سندھ کے وزیر برائے صنعت وتجارت جام اکرام اللہ دھاریجو کی صوبہ سندھ کی نمائندگی

اجلاس میں سیکریٹری صنعت وتجارت سندھ عبدالغنی سہتو نے بھی شرکت کی

شاپنگ مالز ایس او پیز کے مطابق کھلنے چاہیں۔ جام اکرام اللہ دھاریجو

کورونا وائرس کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لئے بہت احتیاط سے کام لینا ہوگا۔ صوبائی وزیر صنعت وتجارت

موجودہ صورتحال میں ہوٹلز کھولنے کا خطرہ مول نہیں لے سکتے۔ جام اکرام اللہ دھاریجو

ایس او پیز کے تحت آٹو موبائل انڈسٹری کھولی جاسکتی ہے۔ صوبائی وزیر جام اکرام اللہ دھاریجو کی تجویز

انسانی جانوں کو اولیت دیتے ہوئے روزگار کے مواقع مہیا کئے جائیں۔ جام اکرام اللہ دھاریجو

حکومت سندھ ہر سطح پر عوام کی بہتری کے لئے وفاقی حکومت سے تعاون کررہی ہے۔ جام اکرام اللہ دھاریجو

کورونا وائرس کو مل کر ہی شکست دے سکتے ہیں۔ صوبائی وزیر صنعت وتجارت

ایس او پیز کی پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ جام اکرام اللہ دھاریجو