پشاور: خیبرپختونخوا میں کورونا سے مذید9 افراد جاں بحق ہوئے، محکمہ صحت

پشاور: خیبرپختونخوا میں کورونا سے مذید9 افراد جاں بحق ہوئے، محکمہ صحت

پشاور:صوبہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 284ہوگئی ہے، محکمہ صحت

پشاور: صوبہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 171 نئےکیسز رپورٹ ہوئے، محکمہ صحت

پشاور: صوبہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 5423ہوگئی ہے، محکمہ صحت رپورٹ

پشاور: کرونا وائرس سے نئے 113مریض صحت یاب ہوئے، محکمہ صحت

پشاور: کے پی میں کورونا وائرس سے متاثرہ 1505مریض صحت یاب ہوئے، محکمہ صحت

پشاور میں کرونا وائیرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2ہزار160 ہوگئی،رپورٹ

پشاور میں مجموعی طور پر کرونا وایرس سے 168افراد انتقال کرچکے ،رپورٹ

پشاور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران 4 افراد کرونا وائیرس سے جاں بحق ہوئے،رپورٹ