اپنی صحت یابی کے لئے دعا کرنے والے تمام افراد کا مشکور ہوں : گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل سے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی اور رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی گورنر ہاؤس میں ملاقات
گورنر سندھ کو کوروناوائرس سے صحت یابی پر مبارکباد دی
اپنی صحت یابی کے لئے دعا کرنے والے تمام افراد کا مشکور ہوں ۔گورنر سندھ
صوبہ کے عوام کی خدمت جاری رکھوں گا۔گورنر سندھ
ملاقات کے دوران صوبہ میں کورونا وائرس کی صورتحال ،اس ضمن میں وزیر اعظم کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔