آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت

سپریم کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس  تین رکنی بنچ کے سامنے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی،
ہائی کورٹ فیصلے کیخلاف اپیل تین رکنی بنچ ہی سن سکتا ہے، جسٹس مقبول باقر
خورشید شاہ کے وکیل رضا ربانی کی مقدمہ جلد دوبارہ مقرر کرنے کی استدعا
تین رکنی بنچ کی دستیابی پر کیس مقرر ہوجائے گا، جسٹس مقبول باقر
سماعت جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کی
نیب پراسیکیوٹر جہانزیب بھروانہ نے ویڈیو لنک کے ذریعے اسلام آباد سے پیش ہوئے
پی پی رہنما خورشید شاہ نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے
سندھ ہائی کورٹ نے خورشید شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی تھی