کراچی۔۔تمام۔شاپنگ مال کا اے سی سسٙم بند رہنے کی وجہ سے چمڑے کی اشیا فنگس سے متاثر ہوچکی ہیں۔

کراچی۔۔تمام۔شاپنگ مال کا اے سی سسٙم بند رہنے کی وجہ سے چمڑے کی اشیا فنگس سے متاثر ہوچکی ہیں۔

فنگس سے چمڑے کی اشیا زیادہ خراب ہوئی ہیں

لاک ڈاون کے خاتمے کے ایک ماہ تک شہری شاپنگ مال میں جانے سے گریز کریں

شہری شاپنگ مال میں داخل ہونے سے گریز کریں

،شاپنگ مال کھلنے کی صورت میں۔داخل ہونے والے افراد کا ریسپیریٹری سسٹم۔متاثر ہونے کا خدشہ ہے

صفائی نہ ہونے کے سبب شاپنگ مال میں موجود مختلف اشیا پر فنگس لگ چکا ہے

لاک ڈاون کے باعث بند رہنے والے شاپنگ مال فنگس کی موجودگی کا انکشاف

مال میں مختلف نوعیت کے انفکیشن اور فنگس سے بچنے کے لیے احتیاط کریں۔ماسک اور گلوز کا استعمال لازمی کریںڈاکٹر عمر سلطان
کنسلٹینٹ فزیشن۔
میڈیکل وراڈ 5جناح اسپتال کراچی