ملازمتوں کو تحفظ دینے کے لئے پالیسی کی شرح کو 6 فیصد تک کم کیا جاۓ-زبیر طفیل ۔۔سابق صدر ایف پی سی سی آئ

ملازمتوں کو تحفظ دینے کے لئے پالیسی کی شرح کو 6 فیصد تک کم کیا جاۓ-زبیر طفیل ۔۔سابق صدر ایف پی سی سی آئ
اسٹیٹ بینک معاشی حالات کا مسلسل جائزہ لے رہا ہے اور 2 ماہ بعد مو نیٹری پالیسی کا اعلان کررہا ہے

۔۔گزشتہ ماہ اسٹیٹ بینک نے پالیسی کی شرح میں 25•4 فیصد سے 9 فیصد کمی کی ۔۔
تاحال حالیہ ہفتوں میں افراط زر کم ہورہا ہے اور ایل ایس ایم 23 فیصد کم ہے اب وقت آگیا ہے کے معاشی سرگرمیاں پیدا کرنے اور ملازمتوں کو تحفظ دینے کے


لئے پالیسی کی شرح کو 6 فیصد تک کم کیا جاۓ ۔۔۔۔
اسٹیٹ بینک کے لئے وقت آگیا ہے کے وہ پالیسی کی شرح کو مناسب طریقے سے کم کرے