تحریک انصاف کے اتحادی بلوچستان سے رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی کا نیشنل فنانس کمیشن میں جاوید جبار کی ممبر بلوچستان تقرری پہ سخت احتجاج

تحریک انصاف کے اتحادی بلوچستان سے رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی کا نیشنل فنانس کمیشن میں جاوید جبار کی ممبر بلوچستان تقرری پہ سخت احتجاج


اسلم بھوتانی کا جاوید جبار کی تقرری کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان
وزیر اعلی بلوچستان کو ایک کروڑ تیس لاکھ آبادی میں صوبے کی نمائندگی کے لئے کوئی فرد نہیں ملا ؟ اسلم بھوتانی
جاوید جبار کی نامزدگی بلوچستان کے عوام کی توہین ہے، اسلم بھوتانی


کیا یہ پیغام دیا جا رہا ہے کہ بلوچستان میں کوئی این ایف سی کا ممبر بننے کے لئے اہل نہیں ، اسلم بھوتانی
جاوید جبار کو بلوچستان کے معروضی حالات کا کیا علم ہے؟ اسلم بھوتانی
صدر مملکت این ایف سی میں جاوید جبار کا نام واپس لیں ، اسلم بھوتانی کا مطالبہ
عدالت میں معروف قانون دان امان اللہ کنرانی میرے مقدمے کی پیروی کریں گے، اسلم بھوتانی کا اعلان