چیئرمین نیب نے بول ٹی وی کے اینکر مریدعباس ۔ٹائروں کے جعلی کاروبار کے نام پر عوام کو لوٹنے اور سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے خلاف رپورٹ طلب کرلی

چیئرمین نیب نے بول ٹی وی کے اینکر مریدعباس ۔ٹائروں کے جعلی کاروبار کے نام پر عوام کو لوٹنے


اور سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے خلاف رپورٹ طلب کرلی۔چیئرمین نیب نے موصول ہونے والی شکایات پر پہلے ہی انکوائری کا حکم دے رکھا تھا اب انہوں نے تحقیقات کی رپورٹ طلب کرلی ہے چیئرمین نیب نے خالد مرزا چیئرمین پالیسی بورڈ ایس ای سی پی کی طرف سے مبینہ طور پر اختیارات کے ناجائز استعمال اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تعیناتیاں کرنے کے حوالے سے جاری تحقیقات کی رپورٹ بھی طلب کر لی ہے